Description
آسان قرآن
مصنف: شیخ ثناء اللہ مدنی
یہ کتاب قرآنِ کریم کو آسان اور سادہ انداز میں سمجھنے کے لئے بہترین انتخاب ہے۔ شیخ ثناء اللہ مدنی نے نہایت واضح اور عام فہم زبان میں تفسیر بیان کی ہے تاکہ ہر قاری بآسانی قرآن کے پیغام کو سمجھ سکے۔
✅ جدید ایڈیشن
✅ عام فہم اور سادہ اسلوب
✅ ہر گھرانے کے لیے بہترین رہنمائی
قیمت: صرف 899 روپے
🚚 فری شپنگ پورے انڈیا میں